ٹیگ کے محفوظات: ٹونی او ۔ گمنام

ٹونی او ۔ گمنام

ویران اور بنجر برف میں

ایک آواز پکاری؛

’تم کہاں جا رہے ہو، ٹونی او!

تم آج صبح کہاں جا رہے ہو؟‘

’میں جا رہا ہوں جہاں شراب کے دریا ہیں ،

پہاڑی روٹی اور شہدہیں ؛

وہاں سب ملوک اور ملکائیں جانوروں کی نگرانی کرتے ہیں ،

اور ساری دولت غریبوں کے پاس ہے۔‘

باصر کاظمی