ٹیگ کے محفوظات: ویلینٹائن ۔ کیرل این ڈفی

ویلینٹائن ۔ کیرل این ڈفی

ایک سرخ گلاب یا ساٹن کا بنا ہوا دل نہیں ۔

میں تمہیں ایک پیاز دیتی ہوں ۔

یہ خاکی کاغذ میں لپٹا ہوا چاند ہے۔

یہ روشنی دے گا

جیسے محبت کو احتیاط سے بے لباس کیا جائے۔

یہ لو۔

یہ تمہیں آنسوئوں سے اندھا کر دے گا

ایک عاشق جیسا۔

یہ تمہارے عکس کو

غم کی لرزتی ہوئی تصویر بنا دے گا۔

میں راست گو ہونے کی کوشش کر رہی ہوں ۔

ایک خوبصورت کارڈ یا کِسوگرام

باصر کاظمی