ٹیگ کے محفوظات: وسوسے دل کے بڑھتے جاتے ہیں

وسوسے دل کے بڑھتے جاتے ہیں

وسوسے دل کے بڑھتے جاتے ہیں
یوں مرے نامہ بر نہ دیکھ مجھے
دل میں جو بات ہے اُسے کہہ دے
مُسکرا کر مگر نہ دیکھ مجھے
شکیب جلالی