ٹیگ کے محفوظات: نگارِ عید جو آئی مرے خیالوں میں

نگارِ عید جو آئی مرے خیالوں میں

نگارِ عید جو آئی مرے خیالوں میں
سنہرے پھول کھلے زَرفشاں چراغ جلے
افق سے تابہ افق رنگ و نور تھا لیکن
نظر اٹھائی تو ذوقِ نظر نے ہاتھ ملے
شکیب جلالی