ٹیگ کے محفوظات: لب پہ مسکراہٹ ہے

جگر میں سوزِ نہاں ، لب پہ مسکراہٹ ہے

جگر میں سوزِ نہاں ، لب پہ مسکراہٹ ہے
شکیبؔ کہتے ہیں مجھ کو وفا، نصیب ہوں میں
غرورِ حسن مجھے اجنبی سمجھتا ہے
وگرنہ آج بھی اس کے بہت قریب ہوں میں
شکیب جلالی