ٹیگ کے محفوظات: عشق کا احترام ہے لازم

عشق کا احترام ہے لازم

عشق کا احترام ہے لازم
یہ فقط حُسن کا پجاری ہے
سجدہ کرتا ہے تیرے قدموں پر
جو دلیلِ وجودِ باری ہے
شکیب جلالی