ٹیگ کے محفوظات: شرمایا

رنگ رخسار میں سمٹ آیا

جون ایلیا ۔ قطعہ نمبر 1
چڑھ گیا سانس جھک گئیں نطریں
رنگ رخسار میں سمٹ آیا
زکر سن کر مری محبت کا
اتنے بیٹھے تھے ، کون شرمایا ؟
قطعہ
جون ایلیا