ٹیگ کے محفوظات: شب بخیر ۔ فرانسس کوارلز

شب بخیر ۔ فرانسس کوارلز

اب تم اپنی آنکھیں بند کر لو، اور چین سے آرام کرو؛

تمہاری روح خاصی محفوظ ہے؛ تمہارا جسم قائم؛

وہ جو تم سے محبت کرتا ہے، جس نے تمہیں رکھا ہے

اور تمہاری پاسبانی کرتا ہے، کبھی نہیں سوتا، کبھی نہیں سوتا۔۔۔۔

باصر کاظمی