ٹیگ کے محفوظات: ’شاہی محل ‘کے ایک ملازم کی نجی گفتگو

’شاہی محل ‘کے ایک ملازم کی نجی گفتگو

اگرچہ شکوہ مناسب نہیں زباں کے لیے

تڑپ رہا ہے مرا نطق اِس بیاں کے لیے

جہاں سب اپنے ہوں موجود گر وہاں نہ کہوں

سنبھال رکھوں میں یہ بات پھر کہاں کے لیے

ملا ہمیں کہ رعایا بھی چاہیے تھی کچھ

’’بنا ہے ’ملک ‘تجمل حسین خاں کے لیے‘‘

باصر کاظمی