ٹیگ کے محفوظات: زندگانی کے ہاتھ سے ہمدم

زندگانی کے ہاتھ سے ہمدم

زندگانی کے ہاتھ سے ہمدم
آج اُمیدوں کی ڈور چھوٹ گئی
جب اندھیروں کے کارواں لپکے
اک مسافر کی آس ٹوٹ گئی
شکیب جلالی