ٹیگ کے محفوظات: رُک رُک کے سفینہ بہ رہا ہو جیسے

رُک رُک کے سفینہ بہ رہا ہو جیسے

رُک رُک کے سفینہ بہ رہا ہو جیسے
قیدی کوئی ظلم سہ رہا ہو جیسے
اس طرح اُلجھ گئے زبان سے شکوے
گونگا کوئی بات کہہ رہا ہو جیسے
شکیب جلالی