ٹیگ کے محفوظات: ذوقِ نظارہ خام نہیں ہے

ذوقِ نظارہ خام نہیں ہے

ذوقِ نظارہ خام نہیں ہے
میری نظر بدنام نہیں ہے
دیکھ کے تم کو بہک گئی تھی
یہ لغزش ہر گام نہیں ہے
شکیب جلالی