ٹیگ کے محفوظات: خوش آدمی ۔ جون ڈرائڈن

خوش آدمی ۔ جون ڈرائڈن

خوش ہے وہ آدمی، اورصرف وہی خوش ہے،

جو ’آج‘ کو اپنا کہہ سکتا ہے؛

وہ جو، ’ اندر سے محفوظ‘ ، کہہ سکتا ہے،

اے ’کَل‘، برے سے برا کرگزر، کیونکہ میں ’آج‘ جی چکا ہوں ۔

باصر کاظمی