ٹیگ کے محفوظات: بندۂ مزدور کے اوقات

بندۂ مزدور کے اوقات

جب جب نیند آتی ہے

جاگنا پڑتا ہے۔

کھانے کی مہلت نہیں ملتی

جب لگتی ہے بھوک۔

کھاتے ہیں تو بھوک نہیں ہوتی اُس وقت،

سونے لگتے ہیں تو نیند نہیں آتی۔

باصر کاظمی