ٹیگ کے محفوظات: ایک بھیانک سپنا

ایک بھیانک سپنا

رات خواب میں دیکھا

لاش اک اٹھائے میں

جا رہا تھا دنیا سے

اور اس کے سینے پر

تشنہ سی، ادھوری سی

ایک نظم لکھی تھی

یاور ماجد