ٹیگ کے محفوظات: اس طرح رات کے دھندلکے میں

اس طرح رات کے دھندلکے میں

اس طرح رات کے دھندلکے میں
عہدِ ماضی کی یاد آتی ہے
جیسے شب کو مہین بدلی سے
چاندنی چھن کے پھیل جاتی ہے
شکیب جلالی