ٹیگ کے محفوظات: احمد ندیم قاسمی کے تاثرات۔ ۴

احمد ندیم قاسمی کے تاثرات۔ ۴

ایک اور جگہ احمد ندیم قاسمی لکھتے ہیں :۔

اُردو غزل کی روایت میں شکیبؔ کا مقام منفردہے۔ ان کے دور میں فیض اور ناصر کاظمی خوبصورت غزلیں کہہ رہے تھے مگر وہ شکیبؔ ہی تھا جس نے غزل کو موضوع و اظہار کے حوالے سے ایک متوازن جدّت کا موڑ دیا۔ یوں وہ جدید غزل نگاروں کا قافلہ سالار ہے۔

(بہ شکریہ روزنامہ جنگ)

شکیب جلالی