ٹیگ کے محفوظات: ابھی تو ہوش کو اُڑنا سِکھا رہے ہیں آپ

ابھی تو ہوش کو اُڑنا سِکھا رہے ہیں آپ

جنوں کا صرف جنوں سے علاج ہوتا ہے
غضب ہے اس پہ خرَد آزما رہے ہیں آپ
ہر ایک پارۂ دل رقص بھی کرے گا ضرور
ابھی تو ہوش کو اُڑنا سِکھا رہے ہیں آپ
ضامن جعفری