یہ مرے دوست یہ معصوم سے لوگ مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالییہ مرے دوست یہ معصوم سے لوگadmin یہ مرے دوست یہ معصوم سے لوگ ان کی ہر چال بہت گہری ہے ان کے سایے سے بھی بچ کر گزرو ان کا سایہ بھی بڑا زہری ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related