ہے ابھی تو خلوص دنیا میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیہے ابھی تو خلوص دنیا میںadmin ہے ابھی تو خلوص دنیا میں کس لیے ہو رہا ہے تو مایوس شمعِ ایثار پہلے روشن کر پھر جلیں گے خُلوص کے فانوس شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related