ہر رنج کو ہنس کے ٹال جاتا ہوں میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیہر رنج کو ہنس کے ٹال جاتا ہوں میںadmin ہر رنج کو ہنس کے ٹال جاتا ہوں میں ناکامیوں پر بھی مسکراتا ہوں میں اللہ کی قدرت کا تو قائل ہوں مگر اپنی تقدیر خود بناتا ہوں میں شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related