کیسے مُخلص انھیں سمجھ لوں میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیکیسے مُخلص انھیں سمجھ لوں میںadmin کیسے مُخلص انھیں سمجھ لوں میں دوستوں سے جنھیں شکایت ہے وقت، بے وقت شکوہِ احباب سوچیے! کیا یہی محبّت ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related