کِھل گئے پُھول دیکھ کر ان کو مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیکِھل گئے پُھول دیکھ کر ان کوadmin کِھل گئے پُھول دیکھ کر ان کو ہنس کے غُنچوں نے کچھ کلام کیا صبح دم چمپئی بہاروں نے مسکرا کر انھیں سلام کیا شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related