وہ دُور کہیں باغ میں بلبل بولی مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیوہ دُور کہیں باغ میں بلبل بولیadmin وہ دُور کہیں باغ میں بلبل بولی وہ جھوم کے آنکھ ہر کلی نے کھولی یہ خاوری کرنوں کے غول آپہنچے وہ سہم گئی ہے تاروں کی ٹولی شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related