نگارِ عید جو آئی مرے خیالوں میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالینگارِ عید جو آئی مرے خیالوں میںadmin نگارِ عید جو آئی مرے خیالوں میں سنہرے پھول کھلے زَرفشاں چراغ جلے افق سے تابہ افق رنگ و نور تھا لیکن نظر اٹھائی تو ذوقِ نظر نے ہاتھ ملے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related