نظروں میں نیا زمانہ ڈھلتا ہے حضور مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالینظروں میں نیا زمانہ ڈھلتا ہے حضورadmin نظروں میں نیا زمانہ ڈھلتا ہے حضور آغوش میں انقلاب پلتا ہے حضور حالات کے سانچے مجھے کیا بدلیں گے ماحول میرے جلو میں چلتا ہے حضور شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related