منھ سے لگا کے چھوڑ دیا بادہِ نشاط مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیمنھ سے لگا کے چھوڑ دیا بادہِ نشاطadmin منھ سے لگا کے چھوڑ دیا بادہِ نشاط مے خانہِ حیات سے پیاسے ہی لوٹ آئے یاد آ گئی شکیبؔ کسی بے نوا کی پیاس ہم ساحلِ فرات سے پیاسے ہی لوٹ آئے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related