ملاجو مژدہِ عیدِ سعید غربت میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیملاجو مژدہِ عیدِ سعید غربت میںadmin ملاجو مژدہِ عیدِ سعید غربت میں ہمارا قلبِ حَزیں اور سوگوار ہوا خیال آگیا خوں گشتہ آرزوؤں کا ہلالِ عید کا خنجر جگر کے پار ہوا شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related