فانوس کی لَو میں جِھلملاتا ہوں کبھی مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیفانوس کی لَو میں جِھلملاتا ہوں کبھیadmin فانوس کی لَو میں جِھلملاتا ہوں کبھی تاروں کی جبیں کو جگمگاتا ہوں کبھی آنکھوں میں نُور بن کے رہتا ہوں میں سورج کی کرن میں مسکراتا ہوں کبھی شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related