عہد و پیمان عشق و اُلفت کے مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیعہد و پیمان عشق و اُلفت کےadmin عہد و پیمان عشق و اُلفت کے کب کوئی عمر بھر نبھاتا ہے یاد کرتا ہے بُھول کر کوئی جان کر کوئی بُھول جاتا ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related