سبزہ زاروں میں روشنی کی کرن مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیسبزہ زاروں میں روشنی کی کرنadmin سبزہ زاروں میں روشنی کی کرن سر اُٹھاتی ہے ڈوب جاتی ہے بجلیوں کی نظر ہے گلشن پر سایہِ گُل سے آنچ آتی ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related