ساحل پہ اور ریت بچھانے سے فائدہ مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیساحل پہ اور ریت بچھانے سے فائدہadmin ساحل پہ اور ریت بچھانے سے فائدہ پانی سَمندروں کو دکھانے سے فائدہ پھیلی ہوئی جہاں ہو تیری آرزؤں کی دھوپ اس بَزم میں چراغ جلانے سے فائدہ شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related