زندگی کے گھنے اندھیرے میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیزندگی کے گھنے اندھیرے میںadmin زندگی کے گھنے اندھیرے میں ایک ہی پُرضیا ستارہ ہے میرے پاس اپنی یاد رہنے دو یہ مری زِیست کا سہارا ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related