زندگانی کے ہاتھ سے ہمدم مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیزندگانی کے ہاتھ سے ہمدمadmin زندگانی کے ہاتھ سے ہمدم آج اُمیدوں کی ڈور چھوٹ گئی جب اندھیروں کے کارواں لپکے اک مسافر کی آس ٹوٹ گئی شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related