دوستی کے لطیف پردے میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیدوستی کے لطیف پردے میںadmin دوستی کے لطیف پردے میں ہو رہے ہیں فریب کے دھندے ایک ہم مخلصِ زمانہ ہیں ایک تم ہو خلوص کے بندے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related