جِذبہِ اقتدار ہی تیرا مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیجِذبہِ اقتدار ہی تیراadmin جِذبہِ اقتدار ہی تیرا دُکھ کا باعث ہے ہر کسی کے لیے اپنا ہم سر سمجھ کے مل سب سے یہی لازم ہے دوستی کے لیے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related