جنھیں نصیب ہیں آسایشوں کے رنگ محل مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیجنھیں نصیب ہیں آسایشوں کے رنگ محلadmin جنھیں نصیب ہیں آسایشوں کے رنگ محل شکیبؔ ان کے لیے عید کیف زا ہو گی لبوں پہ رنگِ تبسّم نہ دل میں موجِ سُرور مرے وطن کے غریبوں کی عید کیا ہو گی شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related