جذبہِ خام تو نہیں ہم لوگ مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیجذبہِ خام تو نہیں ہم لوگadmin جذبہِ خام تو نہیں ہم لوگ اس قدر عام تو نہیں ہم لوگ ساتھ چلنے سے کیوں جھجکتے ہو اتنے بدنام تو نہیں ہم لوگ شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related