جب جوش میں خوابیدہ اُمنگ آتی ہے مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیجب جوش میں خوابیدہ اُمنگ آتی ہےadmin جب جوش میں خوابیدہ اُمنگ آتی ہے تیزابیِ خورشید کو شرماتی ہے بپھری ہوئی نظروں کی تمازت کی قسم اک پل میں چٹان موم ہو جاتی ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related