تیرے حالات اور ہی کچھ ہیں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیتیرے حالات اور ہی کچھ ہیںadmin تیرے حالات اور ہی کچھ ہیں میرا ماحول ہے جُداگانہ اک کسوٹی پہ مت پَرکھ سب کو خام ہے تجربے کا پیمانہ شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related