توبہ نے لچک کر یہ کہا ہے ساقی مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیتوبہ نے لچک کر یہ کہا ہے ساقیadmin توبہ نے لچک کر یہ کہا ہے ساقی منظور اسے بھی خوں بہا ہے ساقی ہاتھوں میں نہیں ہے یہ کھنکتا ساغر برسات کا دل دھڑک رہا ہے ساقی شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related