اہلِ غربت کی چاندنی راتیں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیاہلِ غربت کی چاندنی راتیںadmin اہلِ غربت کی چاندنی راتیں کس قدر دردخیز ہوتی ہیں رشتہِ یاد میں اُداس آنکھیں آنسوؤں کے گُہر پُروتی ہیں شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related