اس طرح رنج کے دُھندلکے میں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیاس طرح رنج کے دُھندلکے میںadmin اس طرح رنج کے دُھندلکے میں عہدِ ماضی کی یاد آتی ہے جیسے شب کی مہین بدلی سے چاندنی چھن کے پھیل جاتی ہے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related