احساسِ غمِ سودوزیاں سے کیا کام مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیاحساسِ غمِ سودوزیاں سے کیا کامadmin احساسِ غمِ سودوزیاں سے کیا کام آوارہ ہوں مجھ کو آشیاں سے کیا کام شاعر کو نیازوعجز سے کیا مطلب ہاں ہاں ‘ مجھے آپ کے جہاں سے کیا کام شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related