آلام کا اظہار بھی منظور نہیں مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیآلام کا اظہار بھی منظور نہیںadmin آلام کا اظہار بھی منظور نہیں دل یورشِ غم میں بھی رَنجُور نہیں ہم زخمِ جگر ہیں تری اُلفت کے امین ماحول کا رِستا ہوا ناسُور نہیں شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related