آج کی بات دوست کل پہ نہ ٹال مئی 31, 2021قطعہ،کلیاتِ شکیب جلالی ۔ غیر مدوّن کلام ۔ نظمیں،شکیب جلالیآج کی بات دوست کل پہ نہ ٹالadmin آج کی بات دوست کل پہ نہ ٹال جانے ہم کل تلک جیے کہ مرے تیرے وعدے پہ اعتبار تو ہے زیست پر اعتبار کون کرے شکیب جلالی Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related