فاصلے کِس بَلا کے رکّھے ہیں مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریفاصلے کِس بَلا کے رکّھے ہیںadmin کس کے آنے کی ہے یہ تیّاری زَخم سارے سَجا کے رَکّھے ہیں چشمِ شوق! انتظار میں کس کے تُو نے آنسو بچا کے رکّھے ہیں تُم نے اے عقل و دِل یہ آپس میں فاصلے کِس بَلا کے رکّھے ہیں ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related