خُود غَرَض کِتنا ہو گَیا ہُوں میں مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریخُود غَرَض کِتنا ہو گَیا ہُوں میںadmin ہَر قَدَم سے لپَٹ گَیا اُس کے وہ یہ سَمَجھا تھا نَقشِ پا ہُوں میں اُس کے آئینے سے الجھتا ہُوں خُود غَرَض کِتنا ہو گَیا ہُوں میں ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related