جی بھر کے پھر اپنے کو دعا دی میں نے مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریجی بھر کے پھر اپنے کو دعا دی میں نےadmin جو چاہے اب آجائے صدا دی میں نے دیوارِ اَنا آج گِرا دی میں نے خود کو قَفَسِ ذات سے آزاد کِیا جی بھر کے پھر اپنے کو دعا دی میں نے ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related