جو ہاتھ پَسِ پُشت ہے، اُس ہاتھ میں کیا ہے مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفریاُس ہاتھ میں کیا ہے،جو ہاتھ پَسِ پُشت ہےadmin کیا صَبر ہے، کیا ضَبط ہے، کیا پاسِ وَفا ہے کیا جانیے دِل کون سی مٹّی کا بَنا ہے اِک خَوف سا رہتا ہے مِلائے جو کوئی ہاتھ جو ہاتھ پَسِ پُشت ہے، اُس ہاتھ میں کیا ہے ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related